گالیاں،گھٹیا پن، بکواس،نادان،انگلینڈ بورڈ کے اجلاس کی سنسنی خیز اندرونی کہانی
| | | | | |

گالیاں،گھٹیا پن، بکواس،نادان،انگلینڈ بورڈ کے اجلاس کی سنسنی خیز اندرونی کہانی

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے کرکٹ فینز نے یہ تو پڑھ ہی لیا ہوگا کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور مستعفی ہوگئےے،سب نے یہی لکھا کہ برطانوی میڈیا کے مطابق دورہ پاکستان منسوخی  ان کی رخصتی کا سبب بنی۔کرک اگین نے یہ بات 22 ستنمبر 2021 کو…

کرک اگین کا تجزیہ سچ،انگلینڈ بورڈ چیف کی چهٹی،پاکستان لے ڈوبا
| | | | |

کرک اگین کا تجزیہ سچ،انگلینڈ بورڈ چیف کی چهٹی،پاکستان لے ڈوبا

کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا تجزیہ سچ. انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چئیرمین آئن واٹمور مستعفی ہوگئے. 5 سال کی مدت 10 ماە میں تمام .استعفے کی وجہ دورە پاکستان سے منسوخی کا فیصلہ بنی.   کرک اگین نے 22 ستمبر 2021 کو لکھا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ طوفان آنے والا ہے،ایسا طوفان…

دورہ پاکستان سے انکار،انگلیند بورڈ نے معافی مانگ لی،پاکستان کے 2 دوروں کا اعلان
| | | | |

دورہ پاکستان سے انکار،انگلیند بورڈ نے معافی مانگ لی،پاکستان کے 2 دوروں کا اعلان

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی کی باقاعدہ معافی مانگ لی ہے۔ای سی بی چیئرمین این واٹمور نے باقاعدہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور متعلقہ حکام سے اپنے رویہ پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی بی اپنی اس غلطی کا ازالہ کرے گا اور اگلے سال 2 بار…

انگلینڈ کے دورہ پاکستان پر نئی اپ ڈیٹ،پاکستان کی روانگی کا شیڈول آگیا
| | | | | |

انگلینڈ کے دورہ پاکستان پر نئی اپ ڈیٹ،پاکستان کی روانگی کا شیڈول آگیا

کرک اگین رپورٹ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی انگلینڈ کے ہم منصب سے ملاقات کے بعد انہیں ایک خوبصورت سا جواب ملا ہے۔انگلینڈ کے آفس سے انہیں وہی جواب ملا ہے،کرک اگین نے جس کی جانب 22 گھنٹے قبل کیا تھا۔نیا جواب دراصل پرانا ہی جوب ہے کہ دورہ پاکستان کی منسوخی…

پاکستان آج انگلینڈ میں سیریز منسوخی کا مسئلہ اٹھائے گا،بحالی ہوگی یا مزید نقصان
| | | | | |

پاکستان آج انگلینڈ میں سیریز منسوخی کا مسئلہ اٹھائے گا،بحالی ہوگی یا مزید نقصان

کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ جھگڑےکے پھر سے زندہ ہونے،حل ہونے اور یا پھر کچھ اور بات ہونے کا آج دن ہے۔آج منگل 28 ستمبر 2021 کو انگلینڈ میں اس مسئلہ کو اٹھایا جائے گا اور اس کے لئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات…

مانچسٹر ٹیسٹ کا التوا کیا ریہر سل تھی؟فلم اور کریکٹرز
| | | | | | | |

مانچسٹر ٹیسٹ کا التوا کیا ریہر سل تھی؟فلم اور کریکٹرز

    کرک اگین اسپیشل تجزیہ انٹر نیشنل کرکٹ میں ایک نمبری اب نہیں رہی ہے۔ایک زمانہ تھا جب اسے جنٹل مین کا کھیل کہا جاتا تھا۔ایسے ویسے واقعہ پر پوری دنیا کا ایکا ہوجا تا تھا۔پھر خرابیاں آئیں اور بہت سی آئیں ،جس سے یہ کھیل داغدار ہوگیا ۔ایسا لگا کہ جیسے سب کو…

ڈبل اسٹینڈرڈ ثابت،انگلینڈ بھارت کا ٹیسٹ میچ طے،پاکستان پر خاموشی جاری
| | | | | | |

ڈبل اسٹینڈرڈ ثابت،انگلینڈ بھارت کا ٹیسٹ میچ طے،پاکستان پر خاموشی جاری

  Image source Twitter کرک اگین رپورٹ یہ ہے ڈبل اسٹینڈرڈ جس کا ذکر اب خود انگلش پلیئرز بھی کرنے لگے ہیں. پاکستان کے معاملے میں ایک جرم کے بعد مجرمانہ خاموشی ہے اور دوسری جانب اپنے مفادات پر پڑنے والی ضرب کا ازالہ 15 دن میں کرلیا گیا ہے کیونکہ جس سے اس کا…

کرک اگین کی 3 روز پرانی خبر سچ،انگلینڈ پلیئرز پاکستان آنا چاہتے تھے،بورڈ چیف کی رخصتی یقینی
| | |

کرک اگین کی 3 روز پرانی خبر سچ،انگلینڈ پلیئرز پاکستان آنا چاہتے تھے،بورڈ چیف کی رخصتی یقینی

Image By Associated Press ایڈیٹر کرک اگین اسپورٹس یہ 22 ستمبر کی بات ہے۔کرک اگین نے اوپر تلے 2 سٹوریز شائع کی تھیں۔اس وقت تک برٹش میڈیا سمیت کسی جگہ بھی یہ خبریں نہیں تھیں کہ انگلینڈ کا دورہ پاکستان کینسل کرنا اس کے گلے پڑجائے گا،کرک اگین نے یہ نتیجہ اس لئے اخذ کیا…

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کس نے ختم کیا،پلیئرز لاعلم،حکومت کے ہاتھ کھڑے،کہانی الجھ گئی
| | | |

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کس نے ختم کیا،پلیئرز لاعلم،حکومت کے ہاتھ کھڑے،کہانی الجھ گئی

  کرک اگین کی خصوصی رپورٹ ایک اور کہانی چل پڑی ہے۔انگلینڈ میں کرکٹ پلیئرزکی نمائندہ تنظیم پروفیشنل کرکٹرز ایسو سی ایشن نے بھی دورہ پاکستان کے حوالہ سے لاعلمی کا اعلان کرکے دھماکا کردیا ہے۔اب ذرا کہانی سمجھئے۔انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کیا جو کہ اگلے ماہ کا تھا۔2 ٹی 20 میچزکے لئے انگلینڈ…

نیوزی لینڈ ڈرامہ کا سراغ لگالیا گیا،برطانوی ہائی کمشنر کی بھی پاکستان کو کلین چٹ
| | | |

نیوزی لینڈ ڈرامہ کا سراغ لگالیا گیا،برطانوی ہائی کمشنر کی بھی پاکستان کو کلین چٹ

کرک اگین رپورٹ پاکستانی حکومت نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کا اصل سراغ لگالیا،کہانی کہاں ڈیزائن کی گئی۔فلم کدھر سے آپریٹ ہوئی اور کیویزنے کیوں ایسا کیا۔پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے اصل کہانی کا پتا لگالیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کل بدھ کو پریس کانفرنس…

آسٹریلیا تو آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز بھی انکار کرنے والا،رمیز راجہ کا اعتراف،مبصر یا چیئرمین
| | | | |

آسٹریلیا تو آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز بھی انکار کرنے والا،رمیز راجہ کا اعتراف،مبصر یا چیئرمین

  کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے فوری انکار کے بعد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا ٹویٹ تو فضول ساتھا۔رات گئے انہوں نے اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔سب سے پہلے اسے دیکھتے ہیں کہ اس میں انہوں نے کیا بولا ہے۔انگلینڈ کےفیصلے سے سخت مایوسی ہوئی ہے۔میرے لئے یہ…

پاکستان کی پھر بے عزتی،وفاقی حکومت  کی ذمہ داری کیا،عمران خان کیا کرسکتے
| | |

پاکستان کی پھر بے عزتی،وفاقی حکومت کی ذمہ داری کیا،عمران خان کیا کرسکتے

  تجزیہ،کرک اگین ایڈیٹر اگر کسی نے یہ جاننا ہو کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔منافقت کیسی ہوتی ہے تو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ کے حالیہ فیصلے دیکھ لے۔اس سے قبل کہ ہم اگلے پہاڑے کی جانب جائیں کہ آسٹریلیا،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ اگلےسال شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کریں گے اور کرکٹ بحال…