کرکٹ ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا اور بھارت میچ کا ٹاس،اہم اپ ڈیٹ ساتھ
| | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا اور بھارت میچ کا ٹاس،اہم اپ ڈیٹ ساتھ

چنائی،کرک اگین رپورٹ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے اہم میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پیٹ کمنز اور روہت شرما نے یہ عمل کیا۔پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر بیٹنگک افیصلہ کیا ہے۔ کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ اس میچ میں پہلی بار ٹاس جیت کر کپتان…