انضمام کی بیٹی کا نکاح،امام کی سنچری،پشاور دھماکے کی آسٹریلین میڈیا میں مخصوص کوریج
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image امام الحق نے سنچری بناکر اپنی سلیکشن اور شان مسعود کوکھلائے جانے کی بحث خم کردی ہے۔پنڈی ٹیسٹ میں پہلےروز ہی پاکستانی بیٹرز نے آسٹریلین بائولرز کو تھکادیا ہے۔پاکستان کی اننگ 200 کے قریب ہوگئی ہے۔صرف ایک نقصان ہوا ہے۔امام سنچری کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔کینگروز پیسرز کو مدد…