اقبال کرکٹ اسٹیڈیم،پاکستان کا اوول  بھی میچز بحالی کا منتظر
| | |

اقبال کرکٹ اسٹیڈیم،پاکستان کا اوول بھی میچز بحالی کا منتظر

      کرک اگین رپورٹ   پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ 2009 سے دور ہوئی لیکن اسے جزوی بحال ہوئے 4 سال اور مکمل بحالی کے 2 سال ہوگئے ہیں لیکن 2008 تک انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی کرنے والا پاکستان کا ایک معروف کرکٹ سنٹر پی سی بی کی نگاہ میں بحال نہیں ہورہا،سوال ہےکہ…