ملتان میں 14 سال بعد ون ڈے،ایک تلخ یاد بھی ساتھ
| | | | |

ملتان میں 14 سال بعد ون ڈے،ایک تلخ یاد بھی ساتھ

  ملتان ،پی سی بی میڈیا ریلیز   پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 8 جون بروز بدھ سے شروع ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز اولیائے کے شہر، ملتان میں 14 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا سبب بنے گی۔ تین میچز کی یہ سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر…