آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ،مردو خواتین کے 6 ناموں میں 2 پاکستانی شامل
| | | | | | | | |

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ،مردو خواتین کے 6 ناموں میں 2 پاکستانی شامل

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ماہ نومبر کے لئے پلیئرز آف دی منتھ پلیئرز کا اعلان کردیا ہے۔مرد وخواتین کھلاڑیوں میں ایک ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔ایک اور مزیدار بات بھی ہوئی ہے،آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کا نام اس لسٹ میں  ڈالا گیا ہے ۔ دبئی سے جاری آئی سی سی آفیشل پریس…