باکسنگ ڈے ٹیسٹ،بارش سے قبل آسٹریلیا کے آخری دس اوورز میں 6 رنز،پھر بھی پاکستانی بائولرزناکام،کیسے
| | |

باکسنگ ڈے ٹیسٹ،بارش سے قبل آسٹریلیا کے آخری دس اوورز میں 6 رنز،پھر بھی پاکستانی بائولرزناکام،کیسے

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Image source:Getty Images باکسنگ ڈے ٹیسٹ،بارش سے قبل آسٹریلیا کے آخری دس اوورز میں 6 رنز،پھر بھی پاکستانی بائولرزناکام،کیسے۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا لائیو سکور کارڈ سٹاپ پے،اس لئے کہ میلبرن میں بارش کے سبب کھیل تاحال رکا ہے۔2 بار بارش رکی ہے۔امپائرز نے میدان کاجائزہ لیا۔اس کے بعد پھر ہلکی سی بارش شروع…