عین پہلی بال کے وقت پھر بارش
| | | |

عین پہلی بال کے وقت پھر بارش

    راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے ابھی فیلڈ سیٹ کی تھی اور شاہین آفریدی پہلی بال کی تیاری کررہے تھے کہ راولپنڈی میں بارش کے سبب پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20 میچ روک دیا گیا ہے۔کورز پھر میدان میں ہیں اس موقع پر کپتان بابر اعظم امپائر سے بحث کرتے…