| | | |

عین پہلی بال کے وقت پھر بارش

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم نے ابھی فیلڈ سیٹ کی تھی اور شاہین آفریدی پہلی بال کی تیاری کررہے تھے کہ راولپنڈی میں بارش کے سبب پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20 میچ روک دیا گیا ہے۔کورز پھر میدان میں ہیں اس موقع پر کپتان بابر اعظم امپائر سے بحث کرتے پائے گئے۔

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔پاکستان ٹیم میں 3 پلیئرز کو ڈیںیو کروایا گیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *