پاکستان کی کمزور بائولنگ کا بھانڈا پھوٹ گیا،نیدر لینڈز سے بمشکل جیت
| |

پاکستان کی کمزور بائولنگ کا بھانڈا پھوٹ گیا،نیدر لینڈز سے بمشکل جیت

  روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ   نیدرلینڈزجیسی کمزور ٹیم کے خلاف پاکستانی بائولنگ لائن ایکسپوز ہوگئی۔بیٹنگ لائن نے جیسے تیسے بھی،بہرحال بہتر ٹوٹل سیٹ کیا۔جواب میں کرکٹ کی بے بی ٹیم نے گرین کیپس کو ایک موقع پر ہلایا ضرور ہے۔گرین کیپس کی ناتجربہ کار بائولنگ نے جھول کھالیا،یہ تو میزبان ٹیم کی ناتجربہ کاری آڑے…