رکی پونٹنگ کی پاک،بھارت میچ کی پیش گوئی،ایک بائولر معطل
| | | | |

رکی پونٹنگ کی پاک،بھارت میچ کی پیش گوئی،ایک بائولر معطل

میلبورن،لندن : کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے پاک،بھارت مقابلہ کی فاتح بلکہ ایشیا کپ چیمپئن ٹیم کی پیش گوئی بھی کردی ہے۔اپنے ایک تبصرے میں رکی پونٹنگ کہتے ہیں کہ پاکستان کے مقابلہ میں بھارت کو برتری حاصل ہے،اس کی ٹیم کی گہرائی ہے،پاکستانی ٹیم میں کھوکھلا پن ہے،صرف ایک…

ورلڈ ٹی 20کپ کا چیمپئن کون،پونٹنگ نے بتادیا،پاکستان کے  لئے سبق کیا
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20کپ کا چیمپئن کون،پونٹنگ نے بتادیا،پاکستان کے لئے سبق کیا

دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے اس سال کےآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ونر،فائنلسٹ ٹیموں یا ٹاپ 3 ٹیموں کی پیش گوئی کردی ہے۔ساتھ میں پاکستان کے بارے میں نہایت خطرناک پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ یہی سچ ہے۔ آسٹریلیا کے لئے 2 مرتبہ 50 اوورز…

شین وارن کی آخری رسومات میلبورن کے تاریخی میدان میں،رکی پونٹنگ روپڑے
| | | |

شین وارن کی آخری رسومات میلبورن کے تاریخی میدان میں،رکی پونٹنگ روپڑے

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی میت تھائی لینڈ سے آسٹریلیا لے جانے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔لیجنڈری اسپنر کی آخری رسومات میلبورن کے تاریخی گرائونڈ میں ہونگی،جہاں انہوں نے 700 ویں ٹیسٹ وکٹ لی تھی۔ ایم سی جی کا سٹینڈ شین وارن سے منسوب،آسٹریلوی وزیر اعظم کامزید نیا اعلان میلبورن…

ٹیسٹ کپتان کی قیادت پر بڑا طنز،مستعفی ہونے کا طعنہ
| | | |

ٹیسٹ کپتان کی قیادت پر بڑا طنز،مستعفی ہونے کا طعنہ

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کے ہارے ہوئے کپتان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سوال کیا ہے کہ پھر تم کس چیز کے کپتان ہو۔رکی پونٹنگ سابق ایشز ونر کپتان ہیں۔ورلڈ کپ ونر ہیں،بڑا نام ہیں۔انہوں نے حالیہ ایشز کے 2 میچز میں جوئے روٹ کی کپتانی کو غلط…