بابر اعظم  ون ڈے کرکٹ کی نصف صدی تاریخ کے منفرد بیٹر،3 نئے ریکارڈز
| | | | | |

بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کی نصف صدی تاریخ کے منفرد بیٹر،3 نئے ریکارڈز

ملتان،کرک اگین رپورٹ PCB Image بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کی نصف صدی تاریخ کے منفرد بیٹر،3 نئے ریکارڈز۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ  کی نصف صدی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ بناڈالا ہے۔وہ ون ڈے کرکٹ میں 2 مرتبہ مسلسل سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ساتھ میں انہوں…