سڈنی ٹیسٹ کے ایک بار پھر بارش سے متاثرہونے کے امکانات،نئی پیشگوئی خطرناک
| | |

سڈنی ٹیسٹ کے ایک بار پھر بارش سے متاثرہونے کے امکانات،نئی پیشگوئی خطرناک

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی ٹیسٹ کے ایک بار پھر بارش سے متاثرہونے کے امکانات،نئی پیشگوئی خطرناک،ڈیوڈ وارنر کے الوداعی میچ  سے قبل سڈنی میں نئے سال کی شروعات کے ساتھ ہی موسم کی سختی ایک بار پھر حملہ کرنے والی ہے، نئے سال کا کرکٹ ٹیسٹ ایک بار پھر بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ…