آج پھر ملتان سلطانز ،اسلام آباد سامنے،ٹاس،ٹیموں اور ممکنہ میچ کی پیش گوئی،
| | | | | |

آج پھر ملتان سلطانز ،اسلام آباد سامنے،ٹاس،ٹیموں اور ممکنہ میچ کی پیش گوئی،

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پی ایس ایل 7 میں آج پھر ملتان سلطانز کا میچ ہے،3 میچزکی ناقابل شکست ٹیم کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹاکرا پڑے گا۔نیشل اسٹیڈیم کراچی میں آج بھی سنگل شو ہوگا۔اب تک کووڈ کے حالات نارمل ہیں، آج پھر ملتان سلطانز ،اسلام آباد سامنے،ٹاس،ٹیموں اور ممکنہ میچ کی پیش…

انڈر 19 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج،انگلینڈ کے مقابل افغانستان،خطرناک جال
| | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج،انگلینڈ کے مقابل افغانستان،خطرناک جال

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی مقابلہ ہے؟انڈر 19 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہے۔ایک طرف انگلینڈ ہے۔دوسری جانب افغانستان کی ٹیم ہے،کسی بھی اعتبار سے کسی بھی محاذ پر کوئی ٹاکرا نہیں بنتا لیکن آئی سی سی کے اس ایونٹ میں افغانستان نے سیمی فائنل میں قدم رکھ کر آسٹریلیا اور انگلینڈ سمیت ان…

پی ایس ایل 7،چوتھے روز،5ویں میچ میں چھٹی ٹیم اسلام آباد کا آج ظہور،ٹاس اورمیچ کی پیش گوئی
| | | | | |

پی ایس ایل 7،چوتھے روز،5ویں میچ میں چھٹی ٹیم اسلام آباد کا آج ظہور،ٹاس اورمیچ کی پیش گوئی

کراچی ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 میں آج بھی 2 میچز ہونگے۔اتوار کو 4 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔لیگ کے آغاز کے چوتھے روز 5 ویں میچ میں چھٹی ٹیم کا ظہور ہوگا۔اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم اپنا کھاتہ پشاور زلمی کے خلاف کھولے گی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں یہ میچ…

پی ایس ایل 7،آج 2 میچز،اسلام آباد غائب،ملتان اور لاہور دوپہر کو مقابل،اہم تفصیلات
| | | | | |

پی ایس ایل 7،آج 2 میچز،اسلام آباد غائب،ملتان اور لاہور دوپہر کو مقابل،اہم تفصیلات

کراچی کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان سپر لیگ 7 کے تیسرے روز بھی اسلام آباد یونائٹیڈ کا کہیں نام نہیں ہے۔29 جنوری بروز ہفتہ کو 2 میچزشیڈول ہیں۔اسلام آباد کو اب بھی آرام ملا ہوا ہے۔پہلے روز کی فاتح ملتان سلطانز لاہور قلندرز کے خلاف آج اپنا دوسرا میچ کھیلے گی،قلندرز کی رواں…

انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل ،پاکستان کو آج پھر آسٹریلیا کا چیلنج،اس بار کیا ہونے والا
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل ،پاکستان کو آج پھر آسٹریلیا کا چیلنج،اس بار کیا ہونے والا

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ آج پھر پاکستانی کرکٹ فینز اور عوام کے لئے مشکل دن بلکہ دن گزار کرشام اور پھر رات مشکل ہوگی،ایک بار پھر آئی سی سی ناک آئوٹ سٹیج پر آسٹریلیا مقابل ہے،پاکستان اسے کسی بھی ناک آئوٹ کائونٹر میں کائونٹر کر نہیں سکا ہے۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ…

پی ایس ایل 7میں آج ایک میچ،گلیڈی ایٹرز2019 کے بعد سے زلمی کے خلاف جیت بھول گئے،اہم پیش گوئی ساتھ
| | | | | |

پی ایس ایل 7میں آج ایک میچ،گلیڈی ایٹرز2019 کے بعد سے زلمی کے خلاف جیت بھول گئے،اہم پیش گوئی ساتھ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا،جمعہ 28 جنوری کو بھی ایک ہی میچ شیڈول ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں یہ میچ بھی نائٹ کرکٹ شو ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔ ملتان سلطانز نے کراچی کو ہراکر پی…

آج 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز،سری لنکا اور بھارت کو بقا کی جنگ درپیش،دوحا میں بھی اہم شو
| | | | | | |

آج 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز،سری لنکا اور بھارت کو بقا کی جنگ درپیش،دوحا میں بھی اہم شو

کرک اگین رپورٹ دنیائے کرکٹ میں آج جمعہ کے روز 2 گھنٹے کے اندر 3 ایک روزہ انٹر نیشنل میچز کھیلے جارہے ہیں،ان میں سے ایک فائنل ہے۔دوسرا ایک ٹیم کے لئے ڈو آرڈائی ہے،تیسرا سیریز کا آغاز ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق  دوپہر 12 بجے سے 2 بجے کے درمیان 3 ایک روزہ بین الاقوامی…

آسٹریلیا 155 پر ڈھیر،انگلینڈ کی ہوبارٹ ٹیسٹ میں واپسی،ہدف پھر بھی مشکل
| | | | |

آسٹریلیا 155 پر ڈھیر،انگلینڈ کی ہوبارٹ ٹیسٹ میں واپسی،ہدف پھر بھی مشکل

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کی بدقسمتی جاری ہے،ایشز کے آخری ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 100 سے کم پر ڈھیر کرنے کا موقع پھر گنوادیا ہے۔ہوبارٹ میں جاری 5 ویں ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز میزبان ٹیم کے 6 کھلاڑی 63 پر پویلین لوٹ گئے تھے،ایک یا 2 مزید جھٹکے ٹیم کو 100 سے…

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کم اسکور کے باوجود بچ گئے،تمام 4 میچز کے نتائج
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کم اسکور کے باوجود بچ گئے،تمام 4 میچز کے نتائج

کرک اگین تازہ ترین نیوز Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے روز 4 میچزکا فیصلہ ہوا،قریب تمام میچز ہی ون سائیڈڈ رہے،کوئی اپ سیٹ نہیں ہوا۔جنوبی افریقا کی ٹیم فتح کا موقع پاکر بھی محروم ہوگئی،اس کے مقابل موجود بھارتی ٹیم کم اسکور کے باوجودا پنی بائولنگ کے بل بوتے پر پہلی فتح…

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کو مشکلات،چاروں میچز کی تازہ ترین اپ ڈیٹ
| | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کو مشکلات،چاروں میچز کی تازہ ترین اپ ڈیٹ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image اٗئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میچز کا سلسلہ جاری ہے،ہفتہ کو دوسرے روز ایونٹ کی فیورٹ بھارتی ٹیم پہلی اننگ کی حد تک مشکلات میں دکھائی دی ہے۔متحدہ عرب امارات اور آئرلینڈ کی ٹیموں کو اسکور بنانے میں مشکلات کا سامنا رہا،زمبابوے نے اچھی بیٹنگ کی ہے۔…

بگ بیش،حسنین کی میچ میں تلخی،حارث رئوف افسردہ
| | | | | | |

بگ بیش،حسنین کی میچ میں تلخی،حارث رئوف افسردہ

  سڈنی۔کرک اگین پاکستان کے ابھرتے ہوئے پیسر محمد حسنین کا بگ بیش میں حریف کھلاڑی سے تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے سڈنی میں سڈنی سکسرز اور تھنڈر کے میچ میں سکسرز نے پہلے بیٹنگ کی۔5 وکٹ پر 197 اسکور کئے۔تھنڈر کی نمائندگی کرنے والے حسنین اور سکسرز کے بیٹر میں تلخ جملوں کا…

انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 4 میچز
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 4 میچز

  کرک اگین رپورٹ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ہفتہ کو 4میچز کھیلے جارہے ہیں ۔8 ٹیمیں مختلف گروپس کی حرکت میں ہونگی۔اس میں بھارت بھی شامل ہے۔ گروپ بی میں بھارت اور جنوبی افریقا مدمقابل ہونگے۔یہ میچ پروویڈنس میں ہوگا۔ دوسرا میچ باسٹری میں کینیڈا اور یو اے…