ملتان کی تپش،پاکستانی کرکٹرز کا پکا انتظام
| | | | |

ملتان کی تپش،پاکستانی کرکٹرز کا پکا انتظام

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم ابھی ملتان کی گرمی میں باہر نکلی نہیں ہے کہ اس کی حدت نے اسے ابھی تیاری پر لگادیا ہے۔قومی کھلاڑی اگلے دن بلکہ ایام کی تپش اور گرم ہوائوں سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ انہوں نے اس کے تدارک کی تیاری پکڑلی ہے۔ ملتان کے مقامی ہوٹل میں…

پاک ویسٹ انڈیز سیریز،ٹکٹوں کے حوالہ سے کرک اگین خبر سچ،کمنٹیٹرز کااعلان
| | | | |

پاک ویسٹ انڈیز سیریز،ٹکٹوں کے حوالہ سے کرک اگین خبر سچ،کمنٹیٹرز کااعلان

لاہور، 3 جون 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز پاک ویسٹ انڈیز سیریز،ٹکٹوں کے حوالہ سے کرک اگین خبر سچ،کمنٹیٹرز کااعلان۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تینوں میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 8، 10 اور 12…

ملتان،پاک ویسٹ انڈیز میچز کی ٹکٹ کتنے میں،کہاں سے ممکن
| | | | |

ملتان،پاک ویسٹ انڈیز میچز کی ٹکٹ کتنے میں،کہاں سے ممکن

ملتان،کرک اگین رپورٹ جون کی گرمی،جنوبی پنجاب کرکٹ فینز کا جنون،دونوں ٹکراگئے ہیں تو سوال یہ ہے کہ کیا ہوگا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ون ڈے میچزکے لئے فینز کا وہ جوش وخروش دکھائی دے گا جو یہاں کا خاصہ ہے۔عام خیال یہی ہے کہ دیگر وینیوز کی نسبت ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں تماشائی…

بابر اعظم شان مسعود کو کھلانے کے مخالف،شاہد آفریدی نے 20 لاکھ روپے دیدیئے
| | | | | | | | | | |

بابر اعظم شان مسعود کو کھلانے کے مخالف،شاہد آفریدی نے 20 لاکھ روپے دیدیئے

کراچی،لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم شان مسعود کو کھلانے کے مخالف،شاہد آفریدی نے 20 لاکھ روپے دیدیئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفردی نے کراچی کے مقامی کرکٹ آرگنائزر حمید شیرازی کے لئے 20 لاکھ روپے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے،یہ فنڈز شاہد آفریدی فائونڈیشن کی جانب سے دیئے جائیں گے،وہ…

اے آر وائی نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سیریز حاصل کرلیں
| | | | | |

اے آر وائی نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سیریز حاصل کرلیں

لاہور، یکم جون 2022ءپی سی بی میڈیا ریلیز اے آر وائےکیمونیکشنز نے جون میں کھیلے جانے والے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور ستمبر میں انگلینڈ کے خلاف شیڈول سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی پاکستان میں لائیو اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کرلیے ہیں۔ اے آر وائےکیمونیکشنز نے یہ حقوق ٹینڈر…

پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز راولپنڈی سے آئوٹ،ملتان میزبان
| | | | |

پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز راولپنڈی سے آئوٹ،ملتان میزبان

لاہور، 30 مئی 2022ء،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریزراولپنڈی سے ملتان منتقل کردی گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز میں شامل تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ آٹھ، دس اور بارہ جون کو کھیلے جانے والے یہ تینوں…

لاہور کے ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی الجھن کا شکار
| | | | |

لاہور کے ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی الجھن کا شکار

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں لاہور میں ٹریننگ کررہی ہے۔اس کے ساتھ مزید بھی کھلاڑی شامل ہیں۔34 پلیئرز کا ٹریننگ اور کنڈیشنگ کیمپ قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔پیر کی صبح ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کھلاڑیوں کو لیکچر دیا۔ساتھ میں  کئی اہم ٹپس بھی دیں۔ ڈیرن سیمی پاکستانی ستارہ،سول ایوارڈ…

لانگ مارچ،اہم ٹیلی فون کال،ویسٹ انڈیز سیریز کے وینیوکی اصل کہانی کیا
| | | | |

لانگ مارچ،اہم ٹیلی فون کال،ویسٹ انڈیز سیریز کے وینیوکی اصل کہانی کیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ لانگ مارچ،اہم ٹیلی فون کال،ویسٹ انڈیز سیریز کے وینیوکی اصل کہانی کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی ٓآزادی مارچ کو کچلنے کے لئے بہت سی مشینری حرکت میں آگئی ہے۔اسلام آباد میں متعدد ادارے مربوط پلاننگ کے ساتھ کام کررہے ہیں،ایسے میں  کوئی بھی بڑی موومنٹ سب کی توجہ کا سبب بنے گی۔ایسے…

ویسٹ انڈیز سیریز،پاکستانی اسکواڈ کا اعلان،شاداب خان سمیت اہم کے متعلق ڈرامائی فیصلہ
| | | |

ویسٹ انڈیز سیریز،پاکستانی اسکواڈ کا اعلان،شاداب خان سمیت اہم کے متعلق ڈرامائی فیصلہ

لاہور، 23 مئی 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ایک روزہ ٹیم ٹیم کا اعلان کردیا گیا،شاداب خان کے حوالہ سے مضحکہ خیز فیصلہ،وہ ابھی انگلینڈ ہی گئے تھے کہ انہیں اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،اسی طرح کائونٹی کھیلنے والے تمام کھلاڑی واپس طلب ہوگئے ہیں۔آصف علی، حیدر…

ٹیم کا اعلان،کیمپ کا آغاز،سنٹرل کنٹریکٹ فائنل،کیا تبدیلیاں
| | | | |

ٹیم کا اعلان،کیمپ کا آغاز،سنٹرل کنٹریکٹ فائنل،کیا تبدیلیاں

کرک اگین رپورٹ ٹیم کا اعلان،کیمپ کا آغاز،سنٹرل کنٹریکٹ فائنل،کیا تبدیلیاں۔پاکستان کرکٹ بورڈ ایک جانب کرکٹرز کے سالانہ کنٹریکٹ لی تیاری کررہا ہے تو دوسری جانب اس کی سلیکشن کمیٹی ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے اسکواڈ فائنل کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیم کا اعلان 23 مئی کو ہوگا۔کیمپ اگلے ماہ کے…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز میچزکی دلچسپ ممکنہ ٹائمنگ،بابر کی تیاری شروع
| | | | |

پاکستان اور ویسٹ انڈیز میچزکی دلچسپ ممکنہ ٹائمنگ،بابر کی تیاری شروع

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور ویسٹ انڈیز میچزکی دلچسپ ٹائمنگ،بابر کی تیاری شروع۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ابھی سے نیٹ سنبھال لیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف اگلے ماہ شیڈول 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے لئے انہوں نے ابھی سے بیٹنگ پریکٹس شروع کردی ہے۔یہ ایک اچھی بات ہے۔ان کے کئی ساتھی…

پاکستانی دورے سے3 بڑے نام باہر،شاہد آفریدی کی نئی ٹیم،شان مسعود کا اعزاز
| | | | | |

پاکستانی دورے سے3 بڑے نام باہر،شاہد آفریدی کی نئی ٹیم،شان مسعود کا اعزاز

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی دورے سے3 بڑے نام باہر،شاہد آفریدی کی نئی ٹیم،شان مسعود کا اعزاز۔ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لئے اپنے جس اسکواڈ کا اعلان کیا ہے،اس میں کئی ممتاز نام شامل نہیں ہیں۔یہ اب دیکھنا ہوگا کہ یہ نام نکالے گئے ہیں یا انہوں نے خود انکار کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم…