ویسٹ انڈین بیٹنگ بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی فلاپ
| | |

ویسٹ انڈین بیٹنگ بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی فلاپ

پروویڈینس،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویسٹ انڈین بیٹنگ بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی فلاپ۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن بری طرح ایکسپوز ہوگئی ہے۔پاکستان کے دورے میں ملتان میں کلین سویپ شکست کے بعد اب اسے ایک بار پھر کلین سویپ ناکامی کا خطرہ ہے۔تینوں میچزمیں ایک بات تو طے…