کرائسٹ چرچ ٹیسٹ بھی 2 کھلاڑیوں کیلئے 100 واں میچ،آغاز میں چند گھنٹے باقی
| | | | | |

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ بھی 2 کھلاڑیوں کیلئے 100 واں میچ،آغاز میں چند گھنٹے باقی

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ بھی 2 کھلاڑیوں کیلئے 100 واں میچ،آغاز میں چند گھنٹے باقی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ تیار رہیں،ٹیسٹ کرکٹ میں 7 مارچ جہاں دھرم شالہ توجہ کا سبب ہے تو اسکے چند گھنٹوں بعد 8 مارچ شروع ہوتے ہی پاکستانی وقت کے مطابق علی الصبح ایک…

ویلکم ٹو بنگلہ دیش،نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سرزمین پر پہلی ٹیسٹ فتح،تیج کی10 وکٹیں
| | | | |

ویلکم ٹو بنگلہ دیش،نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سرزمین پر پہلی ٹیسٹ فتح،تیج کی10 وکٹیں

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ ویلکم ٹو بنگلہ دیش آفٹر ٹین ایئرز(بنگلہ دیش میں 10 سال بعد خوش آمدید)۔میزبان ٹیم نے کیوی ٹیم کی اپنے ملک لینڈنگ کے 10 ویں روز  پہلا ٹیسٹ میچ جیت کر نیوزی لینڈ کو اپنی موجودگی کا احساس دلادیا ہے۔آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن 3 میں دونوں ممالک کی پہلی سیریز تھی،اتفاق…

دوسرے ٹیسٹ کے بعد چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کا منظر کیاہوگا
| | | | | | | | | |

دوسرے ٹیسٹ کے بعد چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کا منظر کیاہوگا

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کاوقت آن پہنچا۔اتوار 24 جولائی سے شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ دونوں ٹیموں کے لئے نہایت اہی اہم ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس میں جانے کے لئے پاکستان کی کامیابی اہم ہوگی۔ادھر چھٹے نمبر پر موجود ستی…

آسٹریلیا کو مشکل چیلنج،چندی مل کی ڈبل سنچری،بابراعظم تیز اظہر علی سست
| | | | |

آسٹریلیا کو مشکل چیلنج،چندی مل کی ڈبل سنچری،بابراعظم تیز اظہر علی سست

کولمبو،گالے:کرک اگین رپورٹ Getty Images آسٹریلیا کو بڑا چیلنج مل گیا۔سری  لنکا نے وہ کردیا جو اس نے سوچا نہیں تھا،اس کی بائولنگ لائن کے خلاف ایک ڈبل سنچری نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔ادھر کولمبو میں پاکستان کا سری لنکا الیون کے خلاف پریکٹس میچ جاری ہے۔ پہلے گالے چلتے ہیں،جہاں مہمان…

بھارت کا نیا کپتان نامزد۔،شاہین کیوں عمران خان سے ملے،انگلینڈ پر پھر جرمانہ
| | | | | | |

بھارت کا نیا کپتان نامزد۔،شاہین کیوں عمران خان سے ملے،انگلینڈ پر پھر جرمانہ

کرک اگین رپورٹ ملکی سیاسی حالات میں قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی ایم نیوز سامنے آئی ہے کہ ان کی پشاور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی ہے،اس میں کیا بات ہوئی ،وہ کہیں 100 فیصد رپورٹ نہیں ہوئی ہے لیکن یہ بات طے ہے کہ موجودہ حالات کے…

مشفیق الرحیم حج کے باعث اہم دورے سے باہر
| | | |

مشفیق الرحیم حج کے باعث اہم دورے سے باہر

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ File Photo,Twitter مشفیق الرحیم حج کے باعث اہم دورے سے باہر۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ایک سیریز کے لئے کمزور ہوگئی۔اہم کھلاڑی کو حج ادائیگی کی اجازت مل گئی ہے۔مشفیق الرحیم اگلے ماہ جولائی میں حج ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوجائیں گے۔وہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرنے والے اسکواڈ کا حصہ…

سیشن میں 8 وکٹیں،انگلینڈ کو آسٹریلیا میں 10 ویں شکست،پاکستان پر اٹیک کرنے والے این چیپل گم
| | | | |

سیشن میں 8 وکٹیں،انگلینڈ کو آسٹریلیا میں 10 ویں شکست،پاکستان پر اٹیک کرنے والے این چیپل گم

برسبین،کرک اگین رپورٹ  Image source Twitter انگلینڈ کی حالت ایسوسی ایٹ ٹیم سے بھی بد تر نکلی۔پاکستابن جیسی ٹیموں پر اٹیک کرنے والے آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل کی گگی بندھ گئی،جب انگلینڈ کی 8 وکٹیں ایک سیش میں 77 رنز کے اندر گرگئیں۔مہمان ٹیم برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز پہلے سیشن میں ڈھیر…

بین سٹوکس ایشز کے پلان اے سے باہر،بی میں شامل
| | |

بین سٹوکس ایشز کے پلان اے سے باہر،بی میں شامل

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے اپنے آل رائونڈر بین سٹوکس کو ایشز سیریز کے پلان اے سے باہر نکال دیا۔دنیا کے بہترین پلیئر کو پلان بی میں رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔انگلش ہیڈ کوچ سلور ووڈ نے بتایا ہے کہ ہمارا آسٹریلیا کے دورے میں ایک پلان موجو ہے۔اسے پلان بی کہا جائے گا…

ایشز کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا،آسٹریلیا اور انگلیند میں کیا ہوا،کرک اگین تبصرہ درست
| | | | |

ایشز کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا،آسٹریلیا اور انگلیند میں کیا ہوا،کرک اگین تبصرہ درست

لندن،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نے چند روز قبل کیا لکھا تھا،اس کی اختتامی سطریں ملاحظہ فرمائیں۔ کرک ا گین کا ذاتی تبصرہ یہی ہے کہ معاملات کہیں نہ کہیں سیٹ ہوجائیں گے،ان میں اسے کوئی پاکستان نہیں ہے کہ جہاں کا دورہ ختم کرنا یا جہاں جانے سے انکار کرنا ان کے نزدیک ایک…

ڈبل اسٹینڈرڈ ثابت،انگلینڈ بھارت کا ٹیسٹ میچ طے،پاکستان پر خاموشی جاری
| | | | | | |

ڈبل اسٹینڈرڈ ثابت،انگلینڈ بھارت کا ٹیسٹ میچ طے،پاکستان پر خاموشی جاری

  Image source Twitter کرک اگین رپورٹ یہ ہے ڈبل اسٹینڈرڈ جس کا ذکر اب خود انگلش پلیئرز بھی کرنے لگے ہیں. پاکستان کے معاملے میں ایک جرم کے بعد مجرمانہ خاموشی ہے اور دوسری جانب اپنے مفادات پر پڑنے والی ضرب کا ازالہ 15 دن میں کرلیا گیا ہے کیونکہ جس سے اس کا…