سال 2021 اور ٹیسٹ کرکٹ،کورونا کے باوجود طاقتور ممالک کے درجنوں میچ،باقی ممالک حقیر
| | | | | | | | | | | | | | | |

سال 2021 اور ٹیسٹ کرکٹ،کورونا کے باوجود طاقتور ممالک کے درجنوں میچ،باقی ممالک حقیر

کرک اگین رپورٹ File Photo ایک روزہ کرکٹ سے کسی کو اختلاف ہوگا۔ضرور ہوگا کہ آئی سی سی ایونٹ نہیں۔کورونا ہے،سیریز ملتوی ہوئی ہیں تو ایسے لوگ پھر ذرا کرکٹ کے طویل فارمیٹ ٹیسٹ کو لے لیں،یہاں بھی سال بھر عدم توازن رہا،اکثریتی طاقتور ٹیمیں زیادہ اہکشن میں رہیں،باقی سب کا حال برا ہی تھا۔ہمیشہ…

عثمان خواجہ نسل پرستی کا شکار؟زیادہ اسکور کے باوجود ایشز کے پہلے میچ سے ڈراپ،کم رنز والا سلیکٹ
| | | | | | | |

عثمان خواجہ نسل پرستی کا شکار؟زیادہ اسکور کے باوجود ایشز کے پہلے میچ سے ڈراپ،کم رنز والا سلیکٹ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ نسل پرستی اور ٹارگیٹڈ بھرتیوں کے سنگین الزامات کے بعد متعدد فراغتوں،وعدوں اور ای سی بی کی نئی پالیسی کے بعد معمول پر واپس آرہی ہے۔یہ بات تو اب ایسےظاہر کی گئی تھی کہ جیسے بورڈ اور اعلیٰ حکام لاعلم تھے،حقیقت میں ایسا نہیں تھا،ناک کی سیدھ میں ہونے والا…

ڈھاکا ٹیسٹ میں آج اور کل کیا ہونے والا،پاکستان نے فوری ایکشن نہ لیا تو میچ گیا
| | | | | | |

ڈھاکا ٹیسٹ میں آج اور کل کیا ہونے والا،پاکستان نے فوری ایکشن نہ لیا تو میچ گیا

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز آج بارش کا بہت زیادہ امکان ہے۔اتفاق سےچوتھے روز تک بارش کی پیش گوئی ہے۔اس طرح ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان کو اپنی پالیسی موسم کو سامنے رکھ کر وضع کرنی ہوگی۔ کرک اگین نے 24 گھنٹے قبل میچ…

ممبئی ٹیسٹ،کوہلی کا صفر سے سواگت،بھارت کی 3 وکٹیں گر گئیں
| | | | |

ممبئی ٹیسٹ،کوہلی کا صفر سے سواگت،بھارت کی 3 وکٹیں گر گئیں

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ میں صفر کے ساتھ واپسی،بھارت کی ٹاپ 3 وکٹیں جب گرنے لگیں سنگل اسکور کا اضافہ بھی نہ ہوسکا۔ممبئی میں جمعہ کو میچ خراب موسم کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔بھارتی ٹیم میں 3 بڑی تبدیلیاں کردی گئیں۔ انگلینڈ کے اگلے موسم…