پاکستان،سری لنکا سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،آئی سی سی رینکنگ
| | | | | | | | | | | | | |

پاکستان،سری لنکا سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،آئی سی سی رینکنگ

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان اور سری لنکا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم سیریز کھیل رہے ہیں۔سری لنکا اس وقت ٹیبل پر تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر ہے،اس سیریز کی اہمیت اس لئے زیادہ ہے کہ آگے وقت کم ہے،اس  کی فاتح ٹیم کے فائنل میں جانے کے امکانات…

پاکستان کی پوزیشن گئی،انگلینڈ کا نیاریکارڈ کون سا،ٹیسٹ ٹیبل اپ ڈیٹ
| | | | | | | | | | | | |

پاکستان کی پوزیشن گئی،انگلینڈ کا نیاریکارڈ کون سا،ٹیسٹ ٹیبل اپ ڈیٹ

لیڈز،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی پوزیشن گئی،انگلینڈ کا نیاریکارڈ کون سا،ٹیسٹ ٹیبل اپ ڈیٹ۔ایک ٹیسٹ سیریز ختم ہوئی،متعدد شروع ہونے والی ہیں۔آسٹریلیا کی ٹیم سری لنکا میں ہے۔چند گھنٹوں بعد پہلا ٹیسٹ ہونے جارہا ہے۔بھارتی ٹیم انگلینڈ میں گزشتہ سال کی نامکمل سیریز کا آخری ٹیسٹ کھیلنے والی ہے۔جنوبی افریقا نے انگلینڈ،پاکستان نے سری لنکا…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے چانسز،کون حریف
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے چانسز،کون حریف

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی 3 ٹیسٹ سیریز باقی رہ گئی ہیں۔ایک ملک سے باہر اور 2 ہوم گرائونڈز میں ہیں۔ان میں 7 میچز کھیلے جانے ہیں۔پہلی سیریز سری لنکا میں ہے۔2 ٹیسٹ میچزکی سیریز اگلے ماہ آئی لینڈرز میں کھیلی جائے گی۔اس کے بعد…

لاہور ٹیسٹ کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پوزیشن،پریشانی زیادہ
| | | | | | |

لاہور ٹیسٹ کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پوزیشن،پریشانی زیادہ

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ لاہور ٹیسٹ کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پوزیشن،پریشانی زیادہ۔تباہی ہے۔تنزلی ہے ۔ہوم گرائونڈز میں رسوائی ہے۔ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ ڈرا کردیئے،تیسرے کی تیاری ہے۔پاکستان بھی آسٹریلیا کے خلاف 2 میچز ڈرا کھیل چکا،آخری کے 2 روز مکمل ہوگئے ہیں۔ایسی پچز بنانے…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت نچلے نمبر پر لڑھک گیا،ورلڈ کپ سپر لیگ  پوائنٹس ٹیبل بھی تبدیل
| | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت نچلے نمبر پر لڑھک گیا،ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل بھی تبدیل

دبئی،کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن میں بھارت کی جنوبی افریقا میں شکست اسے گلے پڑی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی تنزلی ہوگئی ہے۔بھارت پانچویں نمبر پر سرک گیا ہے،جنوبی افریقا نے اس کی جگہ نمبر 4 پوزیشن پر قبضہ کرلیا ہے۔ ٹیبل پرسری…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،آسٹریلیا پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون،انگلینڈ کا 7واں نمبر
| | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،آسٹریلیا پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون،انگلینڈ کا 7واں نمبر

میلبورن،دبئی۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلا گیا ہے۔آسٹریلیا نے ٹاپ کرلیا ہے۔سری لنکا کی پہلی پوزیشن چھین لی ہے،پے درپے ناکامیوں کے بعد انگلینڈ کی 7 ویں خراب ترین پوزیشن ہوگئی ہے،اس کے فائنل میں جانے کے امکانات ختم…