کرکٹ میں 441 رنز کی اننگ،ٹریسکوتھک کا ریکارڈ پاش پاش
| | |

کرکٹ میں 441 رنز کی اننگ،ٹریسکوتھک کا ریکارڈ پاش پاش

  لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں 441 رنز کی اننگ،ٹریسکوتھک کا ریکارڈ پاش پاش کرکٹ کی دنیا میں 441 رنز کی بڑی اننگ،ریکارڈ کی حد تک ریکارڈ بن گیا۔اننگ انگلینڈ میں سیکنڈ الیون کائونٹی کرکٹ میں سامنے آئی ہے۔ہیرو کی عمر 20 سال ہی ہے۔ جمعرات کو یارک شائر کی نمائندگی کرنے والے فنلے بین…

ملتان سے سیدھا انگلینڈ،شاداب خان کا ایکشن،یارک شائر کامیاب
| | | | |

ملتان سے سیدھا انگلینڈ،شاداب خان کا ایکشن،یارک شائر کامیاب

  چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ Image source.ESPNcricinfo شاداب خان ملتان سے انگلینڈ پہنچے،اتوار کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف نمبر 7 پر بیٹنگ کرتے ہوئے 86 رنزکی شاندار بلکہ میچ وننگ کھیلی۔اب یکدم وہ تھنڈے موسم میں پہنچ کر جمعہ کو چیسٹرلی سٹریٹ میں ایکشن میں تھے۔یارک شائر کائونٹی کی نمائندگی کرنے…

ایشیا کپ کا فیصلہ ہوگیا،بابر اعظم سعودی عرب روانہ،غیر ملکی کرکٹر پاکستان میں
| | | | | | | |

ایشیا کپ کا فیصلہ ہوگیا،بابر اعظم سعودی عرب روانہ،غیر ملکی کرکٹر پاکستان میں

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کا فیصلہ ہوگیا،بابر اعظم سعودی عرب روانہ،غیر ملکی کرکٹر پاکستان میں۔ایشیا کپ سری لنکا میں نہیں ہوگا،اس کا فیصلہ قریب ہوگیا ہے۔رسمی اعلان باقی ہے۔سری لنکا کے سیاسی حالات اور ملکی بد امنی کے باعث ایشیا کپ کے اگست،ستمبر میں سری لنکا میں کھیلے جانے کے امکانات ختم ہوگئے ہیں۔…

حارث رئوف کا بھی کائونٹی سورج طلوع،شان مسعود کی ڈبل سنچری کیسے پھیکی
| | | | | |

حارث رئوف کا بھی کائونٹی سورج طلوع،شان مسعود کی ڈبل سنچری کیسے پھیکی

برسٹل،کرک اگین رپورٹ Image by PCB,File photo حارث رئوف کا بھی کائونٹی سورج طلوع،شان مسعود کی ڈبل سنچری کیسے پھیکی۔انگلش کائونٹی کرکٹ میں حسن علی کے بعد حارث رئوف کا بھی سورج طلوع ہوگیا ہے،اتوار کو برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں یارک شائر نے6 وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔حارث رئوف نے تو حسن…

پاکستان ٹیم سے دور کئے جانے والے یونس خان بہت بڑے ملک میں کوچ،بریکنگ نیوز
| | | | |

پاکستان ٹیم سے دور کئے جانے والے یونس خان بہت بڑے ملک میں کوچ،بریکنگ نیوز

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سے فارغ کئے جانے والے سابق کپتان،زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے ووالے یونس خان کو آخری بار قومی ٹیم کے کیمپ سے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری اداکرتے ہوئے فارغ کیا گیا تھا،سابق اسٹار بیٹسمین پر کرکٹ کے ایک بہت بڑے ملک کی ٹیم نے نگاہیں گاڑھ لی ہیں،بات…

رانا نوید الحسن نے مائیکل وان کے سرپر پھر اینٹ ماردی
| | | | | | |

رانا نوید الحسن نے مائیکل وان کے سرپر پھر اینٹ ماردی

کرک اگین رپورٹ ایک جانب مائیکل وان اپنے تبصروں اور تجزیوں میں مشہور ہیں تو دوسری جانب ان کا ایک طویل کرکٹ کیریئر ہے،حالیہ دور میں جب انگلینڈ نے پاکستان کا دورہ ملتوی کیاتھا تو مائیکل وان ان نامور مبصرین اور پاکستان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے والوں میں سے ایک ممتاز نام تھے،جنہوں…