| | | | |

کپتان باہر بھی ہوسکتا،اوپنرز تبدیل،پیسرز میں ہیرپھیر

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

کپتان باہر بھی ہوسکتا،اوپنرز تبدیل،پیسرز میں ہیرپھیر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے عبوری ہیڈ کوچ اظہر محمود نے انکشاف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں اوپننگ بھی تبدیل ہوگی،کپتان باہر بھی ہوگا اور بہت کچھ نیا ہوگا۔

راولپنڈی میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیسٹنگ کیس ہے۔تمام حربے اختیار کریں گے۔بیک وقت 3 پیسرز کھلائے جاسکتے ہیں۔

شاہین اور بابر پورے میچز شاید نہ کھیلیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *