کراچی،کرک اگین رپورٹ
باغ کا سب سے خوبصورت پھول،شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی پر اور کیا کہا
شاہد خان آفریدی نے اپنی بیٹی انشاکی شاہد خان آفریدی کے ساتھ ہونے والی نکاح تقریب وشادی کی تصاویر جاری کی ہیں جو پل میں وائرل ہوئی ہیں۔
سابق پاکستانی کپتان،سابق چیف سلیکٹر لکھتے ہیں کہ
شاہین آفریدی کی شادی،بابر اعظم بچہ بن گئے،شاداب اپنی شادی کا فون کرتے پکڑے گئے
بیٹی تمہارے باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہے کیونکہ یہ پھول بڑی نعمت سے کھلتے ہیں۔ بیٹی وہ ہے جس کے ساتھ آپ ہنستے ہیں، خواب دیکھتے ہیں اور دل سے پیار کرتے ہیں۔ بطور والدین، میں نے اپنی بیٹی کو نکاح میں دے دیا۔
شاہین آفردی کا نکاح گزشتہ روز کراچی میں معروف پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ہواتھا۔