ڈبلن،کرک اگین رپورٹ
بھارت اور آئرلینڈکے دوسرے ٹی 20 میچ کا نتیجہ آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارت نے آئر لینڈ کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ جیت کر سیریز اپنے نام کی ہے۔ڈبلن میں اسے پہلے میچ میں بارش کے سبب ڈک ورتھ پر مشکل سے 2 رنزکیجیت ملی تھی لیکن آج دوسرے میچ میں آسانی کے ساتھ جیت اپنے نام کی۔
بھارت نے 5 وکٹ پر 185 اسکور بنائے۔جیک وارڈ نے 58۔سنجو سامسن نے40 اور رینوک سنگھ نے 38 کی اننگز کھیلی۔
متحدہ عرب مارات فائنل کا مزاتولے گئے،کیویز نے سیریز اچک لی
جواب میں میزبان آئرش ٹیم 8 وکٹ پر 152 اسکور بناسکی۔اینڈی بلبرائن 72 اسکور کے ساتھ نمایاں رہے۔بھارت نے 33 رنز سے جیت نام کی ہے۔