امپائر بھی فیلڈر بن گئے مگر کیوں،کیوی کھلاڑی باہر جانے پر مجبور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملے۔جنوبی افریقا اننگ کے دوران گیند بائونڈری سے باہر گئی تو فیلڈر کے ساتھ امپائر بھی تلاش میں نکل گئے
۔یہ منظر ناقابل یقین تھا۔فیلڈر مچل سینٹنر بال تلاش کررہے تھے اور امپائر پال رائفل بائونڈری پر جھکے بال تلاش کررہے تھے۔پروٹیز ٹیم کے ایک کھلاڑی میٹ ہنری بری طرح ان فٹ ہوئے۔فیلڈنگ کرتے اپنے کندھے پر چوٹ لگوابیٹھے۔اب فائنل سے قبل ان کا سکین ہوگا۔نیوزی لینڈ کے کھلاڑی نہایت اطمیان سے پورا میچ کھیلے،ٹاس ہوتے ہی انہیں گویا جیت کا یقین تھا۔پروٹیز ٹیم ایک موقع پربھی مقابلے پر آمادہ نہ تھی۔آ
چیمپئنز ٹرافی 2025،نیوزی لینڈ ریکارڈزبناتا فائنل میں پہنچ گیا،پروٹیز بے بس،ملر کی کمال سنچری
ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ ہسٹری میں تیسری بار اور 2009 کے بعد پہلی بار فائنل کھیلے گا۔2000 میں اس نے بھارت کو فائنل میں ہراکر ٹائٹل جیتا تھا۔بھارت تیسری بار ایونٹ جیتنے کی کوشش کرے گا