برمنگھم۔کرک اگین رپورٹ۔امپائر بدحواس،عجب آئوٹ دے دیا،فیصلہ تبدیلی پربال فیلڈرکے سرپر دے ماری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025 کی اینڈرسن۔ٹنڈولکر سیریز میں امپائرنگ بھی ایسے ہی چل رہی ہے۔ایج باسٹن ٹیسٹ کے 5 ویں روز امپائر شرف الدولہ نے جیمی سمتھ کو ایل بی دے دیا۔بیٹر ساکت سے رہ گئے۔کیونکہ وہ جانتے تھے کہ بال پیڈ سے بہت اوپر ران پر لگی ہے۔
اسمتھ امپائر ساکت کے فیصلے پر پریشان نظر آئے۔ نظرثانی کے لیے کہتے ہیں۔گیند دائیں ران پر لگااور اونچا لگا۔ایسا ہی ہوا۔ریویو میں فیصلہ الٹ گیا۔اگر آئوٹ ہوتا تو یہ 8 واں نقصان بنتا۔پرسید کو وکٹ نہ ملی۔
اس کے بعدامپائر نے واپس فیصلہ ٹرن کیا اور بال بھارتی فیلڈر کی جانب جو پھینکی وہ ان کے سر پر لگینروس امپائر معذرت کرتے دکھائی دیئے۔