| | | | |

بابر اعظم سمیت پوری ٹیم 74 پر ڈھیر،بڑی شکست،نسیم شاہ انجرڈ

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم سمیت پوری ٹیم 74 پر ڈھیر،بڑی شکست،نسیم شاہ انجرڈ۔بابر اعظم نہیں،ان سمیت پوری ٹیم صرف 74 کے قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل ) 2023 کے میچ میں کولمبو سٹرائیکرز کی نمائدگی کرنے والے بابر اعظم 2 اوورز کھیل گئے لیکن اس کے آدھےمطلب 2 بالز پر صرف 6 رن بناسکے۔پوری ٹیم16 ویں اوور میں 74 کے قلیل اسکور پر باہر تھی۔گالے ٹائٹنزکے تبریزشمسی نے 20 رنزدے کر 4 آئوٹ کئے۔

جواب میں گالے نے ہدف9 ویں اوور میں 2 وکٹ پر پورا کرلیا۔نسیم شاہ بال نہ کرسکے۔نسیم شاہ کو کندھے کی تکلیف کی وجہ سے آج کے میچ سے باہر کیا گیا۔

شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش

ادھر ایل پی ایل ٹیبل لیگ پر کولمبو  کے8 میچزمیں 6 پوائنٹس ہیں،اس کے لئےفائنل 4 میں جانے کیلئے سخت مشکلات ہونگی۔نیٹ رن ریٹ بھی گرا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *