| | | | | | |

وہاں زمان پارک میں مسئلے چل رہے،تم یہاں کرکٹ کھیل رہے،پی ایس ایل میمز

لاہور،کرک اگین رپورٹ

وہاں زمان پارک میں مسئلے چل رہے،تم یہاں کرکٹ کھیل رہے،پی ایس ایل میمز۔کرکٹ فینز،سوشل میڈیا صارفین کہیں کا نہیں چھوڑتے۔لاہور میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی دہشنت ناک فلم میں آج کہیں جاکر کچھ وقفہ آیا تو شام میں پی ایس ایل 8 کا میچ تھا۔یہ پلے آف میچ لاہور قلندرز کی بڑی شکست کے ساتھ تمام ہوا۔سلطانز نے کامیابی حاصل کی۔وہ بھی بڑے مارجن 84 رنز سے۔قلندرز کو شکست بھی ایسی ہوئی کی ٹیم 160 رنزکے جواب میں صرف 76 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔

ٹھکائی پر شاہین پولارڈ سے لڑپڑے،ویزا ڈیوڈ کے سامنے،حارث کا انتقام

اس میچ میں بڑے ہی عجب مناظر دکھائی دیئے۔پہلی اننگ میں قلندرز کے کپتان  شاہین آفریدی ملتان کے بیٹر پولارڈ سے الجھتے دکھائی دیئے۔دوسری اننگ میں لاہور قلندرزکے بیٹر فخرزمان اور ریلی  روسو مین ناخوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔ایک موقع پر روسو انہیں باہر کا اشارہ کرتے دکھائی دیئے۔

ایک صارف  نے میمز بنائی ہے اور روسو کے اشاروں کی ترجمانی کی اور لکھا ہے کہ وہاں زمان پارک میں ملک کے الگ مسئلے چل رہے ہیں اور تم لوگ یہاں کرکٹ کھیل رہے ہو۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *