کراچی،کرک اگین رپورٹ
ٹم سیفرٹ کا انزک ترین وقت پر رن آئوٹ ڈرامہ،آئوٹ،ناٹ آئوٹ،پھر آئوٹ،کیا سٹوری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کے اہم ترین میچ میں ڈرامہ،نازک ترین موقع پر فیلڈ امپائر نے ٹم سائفرٹ کو رن آئوٹ قرار دے دیا،تھرڈ امپائر نے ناٹ آئوٹ کہا لیکن شاہین آفریدی اور انکی ٹیم غصہ میں آگئی،کھلاڑی ایک اینڈ پر تھے لیکن امپئار نے کہا کہ ناٹ آئوٹ
ٹم سائفرٹ جو کہ فیصلہ سے قبل فیلڈ امپئار کی کال پر میدان سے طاہر جارہے تھے،عین بائونڈری لائن پر ڈگ آئوٹ میں رک گئے۔
قلندرز نے کیرون پولارڈ کابیٹ توڑ ڈالا،بیٹر ہوا پھر فیل مگر
تھرڈ امپائر کے فیصلے سے واپس میدان میں کھیلنے آگئے لیکن فیلڈ امپائر نے انہیں پھر باہر نکالا،وہ پھر ڈگ ورتھ میں کھڑے تھڑ امپائر کے فیصلے کے منتظر رہے اور آخرکار تھرڈ امپائر نے انہیں اس بار آئوٹ قرار دے دیا۔
یہ ڈرامہ ہوا،طیب عباس نے ملک کو آؤٹ کیا۔ شاٹ کھیلی،بال فیلڈر کی انگلی سے ٹچ ہوئی اور اسٹمپ کی سمت جانے کے دوران اس پر انگلی لگ گئی تھی، اب سوال یہ ہے کہ کیا سیفرٹ کریز میں تھے۔ اس وقت جب گیند نے بیلز کو روشن کیا۔ بلا کریز میں تھا،وہ ناٹ آئوٹ تھے۔سیفرٹ میدان سے باہر ڈگ آؤٹ میں اپنی نشست سنبھالنے کے لیے تقریباً تیار تھے،اسے بالکل بھی امید نہیں تھی کہ ناٹ آئوٹ آئے گا۔ دونوں بلے باز نان اسٹرائیکر اینڈ پر تھے، بڑی سکرین پر ناٹ آؤٹ دیکھا گیا۔ ری پلے: سیفرٹ نے نان اسٹرائیکر اینڈ پر کریز چھوڑ دیا جب ملک بھی نان اسٹرائیکر اینڈ پر آئے اور اس وقت تک فیلڈر نے شائی ہوپ کو تھرو دیا جس نے اس کے اینڈ پر بھی بیلز ہٹا دی تھیں لہذا سیفرٹ واقعی آؤٹ ہو گئے۔ بہت کنفیوژن، لیکن آخر میں لاہور کی وکٹ مل گئی۔