ٹم سیفرٹ کا انزک ترین وقت پر رن آئوٹ ڈرامہ،آئوٹ،ناٹ آئوٹ،پھر آئوٹ،کیا سٹوری
| | | | | | |

ٹم سیفرٹ کا انزک ترین وقت پر رن آئوٹ ڈرامہ،آئوٹ،ناٹ آئوٹ،پھر آئوٹ،کیا سٹوری

کراچی،کرک اگین رپورٹ ٹم سیفرٹ کا انزک ترین وقت پر رن آئوٹ ڈرامہ،آئوٹ،ناٹ آئوٹ،پھر آئوٹ،کیا سٹوری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کے اہم ترین میچ میں ڈرامہ،نازک ترین موقع پر فیلڈ امپائر نے ٹم سائفرٹ کو رن آئوٹ قرار دے دیا،تھرڈ امپائر نے ناٹ آئوٹ کہا…