کولمبو ،کرک اگین رپورٹ
Twitter Images
ایشیا کپ سپر 4 میچ۔سیمی فائنل کی شکل۔پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔ٹاس میں دوسری تاخیر۔
کولمبو میں بارش کی پیش گوئی کے بعد صورت حال فی الحال بہترین ہے لیکن اس سے قبل کی بارش سے ٹاس میں تاخیر ہے۔پھر بی کسی بھی وقت میچ متاثر ہوسکتا ہے۔
پاکستان کے لئے میچ کی جیت ضروری ہے۔بے نتیجہ میچ پاکستان کو فائنل سے باہر کردے گا ۔
سری لنکا دفاعی چیمپیئن ہے۔سب سے زیادہ 11 بار ایشیا کپ فائنل کھیل چکا ہے۔پاکستان نے 5 ایشیا کپ فائنل کھیل رکھے ہیں ۔
پاکستان ،سری لنکا سیمی فائنل ضروربن گیا لیکن پاک،بھارت فائنل کیسے ممکن ہوسکتا،ناقابل یقین حقائق
پاکستان اگر آج یہ میچ جیتا تو تاریخ وہسٹری میں پہلی بار بھارتی ٹیم کے مقابلے میں ایشیا کپ فائنل کھیلے گا۔
ٹاس ہوا ہے۔
پاکستان کے وقت کے مطابق ٹاس 2 بجکر 20 منٹ اور میچ 2بجکر 45 منٹ پر ہوگا۔اگر اور بارش نہ ہوئی تو۔دونوں کپتان ٹاس کیلئے میدان میں داخل ہوئے تھے کہ پھر بارش شروع ہوگی۔پھر سے گرائونڈ کو کورز سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔
اس گراؤنڈ میں 268 سے 275 اسکور جیت کی علامت ہے۔بابر اعظم اینڈ کمپنی کا اسپن کوالٹی سے جوڑ پڑنے والا ہے۔بابر کی سنچری بڑی بات ہوگی۔