ایشیا کپ ،بابر اعظم شروع سے ہی پریشان،شاداب نے وکٹ لے کر جان ڈالی
| | |

ایشیا کپ ،بابر اعظم شروع سے ہی پریشان،شاداب نے وکٹ لے کر جان ڈالی

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سپر 4 کے اہم ترین میچ میں 252 اسکور بناکر بھی پاکستان کی بائولنگ لائن اپ ابتدائی گھنٹے میں شدید دبائو کا شکار دکھائی دی۔ایک موقع پر سری لنکن بیٹر کوشال پریرا رن آئوٹ ہوگئے لیکن اس کے بعد بھی سب بے بس سے تھے۔سری لنکا نے اسکور بنانے کی…

پاک سری لنکا ایشیا کپ سیمی فائنل ،ٹاس کتنے بجے،اہم ترین فیصلہ
| | | |

پاک سری لنکا ایشیا کپ سیمی فائنل ،ٹاس کتنے بجے،اہم ترین فیصلہ

    کولمبو ،کرک اگین رپورٹ Twitter Images ایشیا کپ سپر 4 میچ۔سیمی فائنل کی شکل۔پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔ٹاس میں دوسری تاخیر۔ کولمبو میں بارش کی پیش گوئی کے بعد صورت حال فی الحال بہترین ہے لیکن اس سے قبل کی بارش سے ٹاس میں تاخیر ہے۔پھر بی کسی بھی وقت میچ متاثر ہوسکتا ہے۔…

ایشیا کپ،پاکستان کا آج سری لنکا سے سیمی فائنل پڑگیا،3 باتیں نہایت تشویشناک
| | | |

ایشیا کپ،پاکستان کا آج سری لنکا سے سیمی فائنل پڑگیا،3 باتیں نہایت تشویشناک

عمران عثمانی ایشیا کپ،پاکستان کا آج سری لنکا سے سیمی فائنل پڑگیا،3 باتیں نہایت تشویشناک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان بمقابلہ سری لنکا،ایک روزہ ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔بمقام کولمبو۔حالیہ عرصے میں پاکستان گزشتہ 8 ایک روزہ میچز سری لنکا سے مسلسل جیت چکا ہے۔ماضی کی اوور آل باہمی ون ڈے ہسٹری میں…

بھارتی بیٹنگ بھی ٹھس،106 رنز میں 9وکٹیں،بارش،اوورز کتنے بجے کٹیں گے
| | |

بھارتی بیٹنگ بھی ٹھس،106 رنز میں 9وکٹیں،بارش،اوورز کتنے بجے کٹیں گے

  کولمبو ،کرک اگین چند گھنٹے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا 356 اسکور کے ساتھ باجا بجانے والی بھارتی بیٹنگ لائن آج سری لنکا کے خلاف بد ترین ہزیمت سے دوچار ہوگئی ہے۔ ایشیا کپ 2023 کے سپر 4 میں کولمبو میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ گلے پڑا۔80 رنز کا اوپننگ سٹینڈ…

ایشیا کپ،ٹاس بھی بھارت کا اور بیٹنگ بھی پھر
| | |

ایشیا کپ،ٹاس بھی بھارت کا اور بیٹنگ بھی پھر

    کولمبو ،کرک اگین رپورٹ۔ ایشیا کپ سپر 4 میں آج سری لنکا اور بھارت کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔کولمبو میں اگرچہ اس وقت موسم بہتر ہے لیکن آج شام اور رات میں بارش کا امکان ہے۔ بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔یوں سری…

پاکستان کا تیسرا کھلاڑی بھی اگلے میچ سے باہر،کسینو سکینڈل کا کیا بنا،مکمل تفصیلات
| | | |

پاکستان کا تیسرا کھلاڑی بھی اگلے میچ سے باہر،کسینو سکینڈل کا کیا بنا،مکمل تفصیلات

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا تیسرا کھلاڑی بھی اگلے میچ سے باہر،کسینو سکینڈل کا کیا بنا،مکمل تفصیلاتکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کولمبو کسینو جانے والے اپنے میڈیا منیجر اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ کو جو شو کاز نوٹسز جاری کئے ہیں،اس کا دورانیہ 7 روز تھا،ان میں سے ایک…

نسیم،حارث کو کیا ہوگیا،بابر نےنکمی کپتانی کیوں کی،ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اب کیسے پہنچ سکتا،مکمل تجزیہ اور جائزہ
| | | | |

نسیم،حارث کو کیا ہوگیا،بابر نےنکمی کپتانی کیوں کی،ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اب کیسے پہنچ سکتا،مکمل تجزیہ اور جائزہ

عمران عثمانی کا تجزیہ نسیم،حارث کو کیا ہوگیا،بابر نےنکمی کپتانی کیوں کی،ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اب کیسے پہنچ سکتا،مکمل تجزیہ اور جائزہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بھارت کے خلاف بد ترین شکست سے دوچار ہوگیا۔سابقہ بڑی شکست 128 سے  ایک سوچالیس رنزکی تھی۔ایشیا کپ سپر 8 کے اہم ترین معرکہ…

ایشیا کپ،کولمبو سے اچھی خبر،پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے ممکنہ نتائج،فائنل کس کا
| | | | |

ایشیا کپ،کولمبو سے اچھی خبر،پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے ممکنہ نتائج،فائنل کس کا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،کولمبو سے اچھی خبر،پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے ممکنہ نتائج،فائنل کس کا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ بھارت۔ایشیا کپ ۔سپر 4۔سری لنکا۔کولمبو سے ابھی بھی تازہ ترین موسم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ اس وقت موسم کلیئر ہے۔دھوپ بھی نکلی ہے۔بادل آسمان پر موجود ہیں لیکن  گہرے…

پاکستان کرکٹ ٹیم سے جڑے 2 اہم  لوگ کولمبو کسینو کا دورہ کرتے پکڑے گئے
| | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم سے جڑے 2 اہم لوگ کولمبو کسینو کا دورہ کرتے پکڑے گئے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سے جڑی 2 اہم شخصات کولمبو کسینو کا دورہ کرتے پکڑے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجرانٹرنیشنل کرکٹ اور میڈیا منجیر کی کولمبو کسینو کی ویڈیو اور فوٹیج سامنے آئی ہیں،اس کے بعد پاکستانی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی…

ایشیا کپ،کولمبو میں ٹاس،پاکستان بھارت میچ میں کس کی بیٹنگ
| | | |

ایشیا کپ،کولمبو میں ٹاس،پاکستان بھارت میچ میں کس کی بیٹنگ

  کولمبو ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،لائیو اپ ڈیٹ ۔پاکستان بمقابلہ بھارت ۔پریماداسا اسٹیڈیم ،کولمبو۔ ایشیا کپ،کولمبو میں ٹاس،پاکستان بھارت میچ میں کس کی بیٹنگ ایشیا کپ سپر 4 کے بڑے اور کانٹے دار میچ کا ٹاس وقت پر ہوگیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے بڑے میچ کے لئے ٹیموں کی صف بندی ہوگئی ہے۔…

کولمبو،ٹاس سے قبل کے تازہ ترین حالات،کوہلی کے گانے،شرما کی فکر مندی،قومی کرکٹرزکی بےنیازی
| | | |

کولمبو،ٹاس سے قبل کے تازہ ترین حالات،کوہلی کے گانے،شرما کی فکر مندی،قومی کرکٹرزکی بےنیازی

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کولمبو،ٹاس سے قبل کے تازہ ترین حالات،کوہلی کے گانے،شرما کی فکر مندی،قومی کرکٹرزکی بےنیازی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ سپر 4 میں آج کولمبو میں الگ سماں ہے۔پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر سے کرکٹ فینز کولمبو پہنچ چکے ہیں۔دوپہر تک موسم میں یوں بہتری تھی کہ بارش …

ایشیا کپ،ایک نظر آسمان ،دوسری پاکستان بمقابلہ بھارت پر،ایشیا کپ سپر 4 کی بڑی جنگ آج
| | | |

ایشیا کپ،ایک نظر آسمان ،دوسری پاکستان بمقابلہ بھارت پر،ایشیا کپ سپر 4 کی بڑی جنگ آج

  کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 شیڈول،پاکستان بمقابلہ بھارت،لائیو ایشیا کپ میچ،آج دس ستمبر بروز اتوار،کولمبو ایشیا کپ،ایک نظر آسمان ،دوسری پاکستان بمقابلہ بھارت پر،ایشیا کپ سپر 4 کی بڑی جنگ آج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر میں یہ نمایاں ہے کہ ایشیا کپ سپر فور میں ایک روز قبل 9 ستمبر کا سری لنکا…