| | |

ایشیا کپ،ٹاس بھی بھارت کا اور بیٹنگ بھی پھر

 

 

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ۔

ایشیا کپ سپر 4 میں آج سری لنکا اور بھارت کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔کولمبو میں اگرچہ اس وقت موسم بہتر ہے لیکن آج شام اور رات میں بارش کا امکان ہے۔

بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔یوں سری لنکا کے لئے اہم چیلنج ہوگا۔

پاکستان کے نقطہء نظر سے آج کا میچ اگر بھارت جیتے تو بہتر ہوگا۔سری لنکا کی شکست اور یا پھر بے نتیجہ میچ پاکستان کے حق میں جاتا ہے کہ وہ پھر آخری میچ میں سری لنکا کو ہراکر فائنل کھیل سکے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *