| | | |

ایشیا کپ،کولمبو میں ٹاس،پاکستان بھارت میچ میں کس کی بیٹنگ

 

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ 2023،لائیو اپ ڈیٹ ۔پاکستان بمقابلہ بھارت ۔پریماداسا اسٹیڈیم ،کولمبو۔

ایشیا کپ،کولمبو میں ٹاس،پاکستان بھارت میچ میں کس کی بیٹنگ

ایشیا کپ سپر 4 کے بڑے اور کانٹے دار میچ کا ٹاس وقت پر ہوگیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے بڑے میچ کے لئے ٹیموں کی صف بندی ہوگئی ہے۔

بارش کی ممکنہ پیش گوئی میں وقت پر ٹاس کا ہونا بڑی بریکنگ نیوز اور کرکٹ کا شاندار جھونکا ہے۔

کولمبو کے پریمادااسٹیڈیم میں۔بابر اعظم نےٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یوں بھارت کرکٹ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔

کولمبو،ٹاس سے قبل کے تازہ ترین حالات،کوہلی کے گانے،شرما کی فکر مندی،قومی کرکٹرزکی بےنیازی

موسم اور پچ کنڈیشنر میں یہ بڑا فیصلہ ہے۔پاکستان کی وہی 11 رکنی ٹیم ہے جس کا اعلان ہو گیا تھا۔

فخرزمان،امام الحق ،بابر اعظم،محمد رضوان،افتخار احمد،سلمان علی آغا،شاداب خان،نسیم شاہ،فہیم اشرف،شاہین آفریدی اور حارث رئوف ۔

بھارتی کرکٹ ٹیم میں پیسر جسپریت بمرا کی واپسی ہوئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *