| | | | | |

دورہ نیوزی لینڈ،درجن سے زائد نام اعلان سے قبل منظرعام پر،3 وکٹ کیپر،ٹیسٹ کپتان

لاہور،کرک اگین رپورٹ

نوٹ،اس نیوز کے بعد اسکواڈ کا اعلان ہوا،اس کےلئے اس لنک پر کلک کریں

دورہ نیوزی لینڈ،ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان،اہم شمولیت،اہم ہی اخراج

دورہ نیوزی لینڈ،درجن سے زائد نام اعلان سے قبل منظرعام پر،3 وکٹ کیپر،ٹیسٹ کپتان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کے ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان آج دوپہر 3 بجے ہونا ہے لیکن اس سے قبل ہی درجن سے زائد کھلاڑیوں کے نام منظرعام پر آگئے ہیں۔ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی شمولیت حیران کن ہوگی۔

 شان مسعود ٹی 20 ٹیم کاحصہ  ہوں گے، اس کے علاوہ حارث رؤف، زمان خان اور اسامہ میر بھی ٹیم میں شامل ہوں گے . ابراراحمد کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔عامر جمال ،عباس آفریدی پہلی بارمنتخب ہوں گے۔ صاحبزادہ فرحان کے ساتھ تیسرے وکٹ کیپر اعظم خان ہیں،پہلے محمد رضوان ہوبگے۔بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بھی ہونگے،حارث رئوف کا انتخاب بھی ہوا ہے۔فخرزمان کے ساتھ اوپننگ کون کریں گے،اسی طرح شاداب خان نہیں ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *