| | | |

نیوزی لینڈ کے 2 مزید کھلاڑی دورہ پاکستان سے باہر

 

 

کرک اگین رپورٹ

 

نیوزی لینڈ کے 2 مزید کھلاڑی دورہ پاکستان سے باہر۔اب کیوی اسکواڈ  چوتھے درجے کا ہوگیا۔اسکواڈ نیوز کے مطابق| فن ایلن (کمر کی انجری) اور ایڈم ملنے (ٹخنے کی انجری) کی وجہ سے پاکستان کے خلاف بلیک کیپس  سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

وکٹ کیپر بلے باز ٹام بلنڈل اور آل راؤنڈر زیک فولکس کو متبادل کے طور پر ٹیم میں طلب کیا گیا ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *