| | | | | | |

آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے امپائرز اور ریفریز کا اعلان،پاکستان سے ایک شامل

دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے آئی سی سی مینز ورلڈکپ 23 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔بیس رکنی دست میں 16 امپائرز اور 4 میچ ریفریز شامل ہیں۔ان میں سے 12 امپائرز آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائرز سے ہیں۔4 امپائرز آئی سی سی ایمرجنگ امپائرز لسٹ سے لئے گئے ہیں۔

اس سال کے ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے ایک ہی نمائندگی ہوگی اور وہ ہیں امپائر احسن رضا۔اس کے علاوہ پاکستان کا کوئی امپائر شامل نہیں کیا گیا۔

پہلی بار،بابر اعظم کو ٹاپ فائیو میں شامل کرنا پڑگیا

کرس براؤن، کمار دھرماسینا، ماریس ایراسمس، کرس گیفانی، مائیکل گف، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، رچرڈ ایلنگ ورتھ، رچرڈ کیٹلبرو، نتن مینن، احسن رضا، پال ریفل، شرف الدولہ ابن شید، راڈ ٹکر، ایلکس وارف، جوئل ولسن اور پال ولسن

ریفریز میں  جیف کرو،اینڈی پائی کرافٹ،رچی رچرڈ سن اور سری ناتھ ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *