| | | | | | |

وان کی 4 ٹیمیں،ٹی 20 ورلڈکپ پہلے مرحلہ سے کون ہوگا باہر،کوہلی کیوں تصویر لائے

کرک اگین رپورٹ

کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں یہ ہے کہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے 4 سیمی فائنل ٹیمیں بتائی ہیں۔ان میں پاکستان اور بھارت باہر ہیں۔جنوبی افریقا،نیوزی لینڈ،انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ان کی فیورٹ ٹیمیں ہیں۔

ادھر پاکستان،بھارت کے ساھ آئرلینڈ ٹیم بھی گروپ میں ہے۔پاک بھارت میچ کی ناکام ٹیم اگر آئرلینڈ سے ہاری تو اس کا سفر پہلے مرحلہ سے ہی باہر ہوگا۔

ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کی برتھ ڈے پر پیغام دیا ہے کہ انکے ہونے سے ہی ان کی دنیا ہے اور سب کچھ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *