| | | |

وقار یونس آج کس بات پر بے انتہاخوش،برملا کیا اظہار کیا،دیکھیں اور جانیں

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

وقار یونس آج کس بات پر بے انتہاخوش،برملا کیا اظہار کیا،دیکھیں اور جانیں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز میں یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ہیڈ کوچ لیجنڈری فاسٹ بائولر وقار یونس کو کیوں اپنے والد ہونے پر فخر ہوا۔ساتھ میں ایک بار پھر انہیں اپنی اہلیہ کا نہایت زیادہ شکرگزار ہونا پڑا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر بھرپورا ظہار کیا ہے۔

ورلڈکپ،پاکستان کے پہلے پلان کو جھٹکا،ویزامسائل کے سبب دبئی کا وارم اپ وزٹ منسوخ

وقار یونس نے کہا ہے کہ ہماری چھوٹی پری ماریہ وقار نے نے گریجو ایٹڈ ڈگری لے لی ہے۔میری جانب سے میری خوبصورت اہلیہ  فریال وقار کا شکریہ،ان کی معاونت اور مدد کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔اپنے بیٹے آذان کی اس موقع پر غیر حاضری کا انہوں نے اظہار کیا اور کہا ہم اسے مس کررہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *