| | |

ویسٹ انڈیز کاآسٹریلیا میں حیران کن جواب،ڈبل سنچری پرڈبل سنچری بناڈلی،میچ رزلٹ

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ

ویسٹ انڈیز کاآسٹریلیا میں حیران کن جواب،ڈبل سنچری پرڈبل سنچری بناڈلی،میچ رزلٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی  انٹرنیشنل میچ میں پریشان کرکے رکھ دیا۔ڈبل سنچری کے جواب میں اچھی ڈبل سنچری،میچ ہارگئے صرف 11 رنز سے۔

ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان آسٹریلیا نے7 وکٹ پر 213 اسکور بنائے۔ڈیوڈ وارنر نے 70 کی اننگ کھیلی۔

ڈیوڈ وارنر کا منفرد اعزاز،دنیائے کرکٹ میں کارنامہ سرانجام دینے والے پہلے کرکٹر

جواب میں ویسٹ انڈیز نے 8 اوورز میں 89 کا زبردست آغاز لیا لیکن 149 تک 6 وکٹ گرگئے،پھر163 تک 8 وکٹ گرے،اس کے باوجود بھی فائذٹ بیک ہوئی اور بیس اوور میں اننگ 202 رنز تک جاپہنچی۔برینڈن کنگ نے 53 رنزبنائے اور ایڈم زمپا نے 3 وکٹیں لیں۔

آسٹریلیا نے پہلا میچ 11 رنز سے جیت کر برتری حاصل کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *