| | | |

وسیم اکرم کا بگ بیش میں کیسا ڈیبیو

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بگ بیش لیگ میں ڈیبیو  ہی کرلیا ہے۔عام طور پر ڈیبیو سے مراد کرکٹ کیریئر کا آغاز ہوتا ہے لیکن یہاں  اس سے مراد کرکٹ کیریئر تو نہیں لیکن کرکٹ سے جڑی بریکنگ نیوز ہے۔

دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی پیسر زخمی،ہسپتال اور سکین،2 تبدیلیاں متوقع

لیجنڈری پیسر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا کی ایکس پر ٹوئٹ کیا ہے اور لکھا ہے کہ

یہ بگ بیش لیگ میں  میرا پرتھ کے مقام پر پہلا میچ ہے۔میں  فاکس سپورٹس ،ٹیموں و افراد کے ساتھ انجوائےکررہا ہوں۔

ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ کاسب سے بڑا ٹوٹل،آسٹریلیا،بھارت سمیت سب بڑے ممالک پیچھے ہوگئے

وسیم اکرم بطور کنمنٹیٹر کام کررہے ہیں۔ساتھ میں پاکستان،آسٹریلیا سیریز میں بھی کمنٹری کررہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *