| | | | | |

وقار یونس اپنی بیٹی کے ساتھ راولپنڈی کی جانب رواں دواں،کیا کہا

سڈنی،کرک  اگین رپورٹ

وقار یونس اپنی بیٹی کے ساتھ راولپنڈی کی جانب رواں دواں،کیا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق کوچ وقار یونس نے اپنی بیٹی کے ساتھ ایک تصویر شیئرکرتے کہا ہے کہ

میری بیٹی کے ساتھ ایک شاندار صبح سے دن کا آغاز ہوگیا ہے اور ہم پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹی 20 میچ کے لئے راوپنڈی کی جانب رواں دواں ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا میچ آج ہوگا۔

وقار یونس اس میں کمنٹری کررہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *