| | | | | |

ڈپٹی کمشنر نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کیا گل کھلائے،پیسر محمدعامرنے تفصیلات بتادیں،بڑا مطالبہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

ڈپٹی کمشنر نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کیا گل کھلائے،پیسر محمدعامرنے تفصیلات بتادیں،بڑا مطالبہ ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد عامر جو کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیل رہے ہیں ،نے ڈپٹی کمشنر ملتان کی حرکت پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ایکس پر لکھا ہے کہ

ملتان کے ڈپٹی کمشنر کے ناقابل قبول رویے سے حیران ہوں، اس نے مبینہ طور پر میرے خاندان کے ساتھ بدسلوکی کی، تکبر کے ساتھ گراؤنڈ کی ملکیت کا دعویٰ کیا اور میچ کے دوران انہیں غیر منصفانہ طور پر باہر نکال دیا۔ طاقت کا یہ غلط استعمال ناقابل برداشت ہے۔میں  حکام سے فوری کارروائی کے لیے درخواست کرتا ہوں اور کہتا ہوں کہ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ پنجاب  فوری کارروائی کریں،میں امیدا کرتا ہوں کہ ایکشن لیں گے۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم،معین،عامر اور عمر کی فیلمیز کودھکے،باہر نکالا گیا،کوئٹہ کا شدید احتجاج

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کے روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ کے دوران کرکٹرزکی فیملی کو ان کے باکس سے باہر نکالا گیا تھا۔ان میں محمد عامر،عمر یامین اور معین خان کی فیملیز شامل ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *