| | | | |

بابر اعظم اور رضوان کے بنگلہ دیش پہنچنے پر کیا ہوا

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم اور رضوان کے بنگلہ دیش پہنچنے پر کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کھلاڑیوں بابر اعظم اور محمد رضوان کا بنگلہ دیش میں شاندار استقبال کیا گیا۔پاکستان کے دونوں کرکٹرز نیوزی لینڈ سے براہ راست بنگلہ دیش پہنچے ہیں۔دونوں کرکٹرز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل ) 2024 کےلئے بنگلہ دیش اترے ہیں۔بابر اعظم کے آج ہی رنگپور رائیڈرز کیلئے کھیلنے کے پلانز ہیں۔

بی پی ایل ،بابراعظم تیار ،پہلا میچ کب اور کہاں

شعیب ملک بھی بنگلہ دیش میں موجود ہیں اور ان دونوں کی ان سے ملاقات ہوگی،اس میں شعیب ملک کی نئی شادی کا موضوع گرما گرم ٹاپک ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *