| | | | | | |

شعیب ملک اور ان کی نئی دلہن کے لئے حسن علی کا کیاپیغام،ثانیہ مرزاکا کیا آیا فوری جواب

کراچی،کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک اور ان کی نئی دلہن کے لئے حسن علی کا کیاپیغام،ثانیہ مرزاکا کیا آیا فوری جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے نمایاں اور کراچی کنگزکیلئے اس وقت کھیلنے والے آف کلر کھلاڑی شعیب ملک اس وقت خبروں اور تبصروں میں اپنی پرفارمنس کی وجہ سے نہیں ہیں،بلکہ اپنی نئی اہلیہ ثناجاوید اور سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی وجہ سے ہیں۔

کراچی میں تو کمال ہوگئی ہے۔حسن علی نے ساتھی کرکٹر کے ساتھ مل کر نوبیاہتا جوڑے کو ایک کاغذ پر لکھ کر مبارکباد دی،میاں بیوی تو مسکرارہے تھے لیکن ایک موقع پر حسن علی بھی قہقہے لگاتے پائے گئے۔

شعیب ملک اور ثنا جاوید نے خصوصی پوز بنائے،اس کی تصاویر ثناجاوید نے خود سے جاری کی ہیں ۔ایک کام اور ہوا ہے،ادھر شعیب ملک کی موجودہ اہلیہ نے یہ سب کچھ اور شعیب کی خوشیاں شیئر کی ہیں۔دوسری جانب سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی اور شعیب ملک کے بیٹے اذہان کی ایک اہم سٹوری شیئر کی ہے،اس کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔یہ دونوں باتیں آگے پیچھے جواب در جواب کی طرح ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *