| | | |

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز وسیم اکرم کہاں موجود

 

 

ملتان ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم ان دنوں امریکا میں ہیں اور ایک تقریب میں شرکت کررہے ہیں۔یہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے تقریب رکھی گئی ہے۔

وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ہمارے لوگ جو امریکا میں موجود ہیں،وہ سب قابل فخر ہیں۔اسلامک ریلیف امریکا کی یہ اچھی کاوش ہے۔جس نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے یہ فنڈ ریزنگ ڈنر تقریب سجائی ہے۔ہمیں ان پر فخر ہے۔

ملتان ٹیسٹ،پہلا روز،انگلینڈ کی اننگ تمام،ابرار کے راز،بین ڈکٹ کا ماننے سے انکار

ملتان ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز وسیم اکرم پاکستان کے لوگوں کے لئے امریکا میں فنڈ ریزنگ مہم کا حصہ ہیں۔ان کے سابق کپتان عمران خان بھی اس معاملے میں نمایاں رہتے ہیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *