| | | |

دورہ پاکستان سے محروم سٹورٹ براڈبچی کی پیدائش کے پہلے20 منٹ کہاں تھے

لندن،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے دورے سے انکار کرنے والے فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ کو صبح 3 بجے وہ تحفہ مل گیا،جس کے لئے انہوں نے یہ تاریخی سیریز  نہیں کھیلی۔

سٹورٹ براڈ کہتے ہیں کہ بچی کی پیدائش کے بعد جب میں نے اسے پکڑا تو پہلے 20 منٹ کا احساس شاندار تھا۔میری بیٹی اینابیلا ہفتہ کو ایک ماہ کی تھی اور پہلی بار والد بننا ناقابل بیان ہے۔ مجھے یقینی طور پر اس احساس کے لئے کوئی لفظ نہیں ملا ہے جو میں نے اس کی پیدائش کے بعد پہلے 20 منٹ تک محسوس کیا تھا۔ یہ صرف مکمل اطمینان تھا۔

ملتان ٹیسٹ،انگلش کپتان وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے،علیم ڈار نے بین سٹوکس کو کیا بولا

سٹورٹ براڈ نے تسلیم کیا ہے کہ دورہ پاکستان نے نکلنا بڑا فیصلہ تھا۔یہ آسان نہ تھا۔میں نے یہ کیا۔میں دہرا خوش ہوں کہ مجھے قیمتی تحفہ ملا ہے اور پاکستان میں میری ٹیم جیت رہی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *