| | | | |

پاکستان کے یہ کون سے کھلاڑی رپورٹ ہورہے

اسلام آباد، پی سی بی میڈیا ریلیز

پاکستان کے یہ کون سے کھلاڑی رپورٹ ہورہے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹیم ہوٹل میں رہورٹ کردی۔پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود پیر کو اسلام آباد پہنچ کر ٹیم جوائن کرینگے۔

پاکستان ٹیم پیر کی شام سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 18 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *