کرک اگین رپورٹ
تیس بالز پر 30 رنز کیوں نہ بنے،تبریز شمسی کا واضح جواب سے گریز،بال ٹیمپرنگ کے دعوے تعاقب میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کے اسپنر تبریز شمسی نے بھارت کے ہاتھوں ٹی 20 ورلڈکپ شکست پر کہا ہے کہ یہ عجب نیتیجہ ہے جو ناقابل یقین ہے۔30 بالز پر 30 رنز نہیں بن سکے،اس کی وجہ کیا ہوسکتی ہے۔جاننا مشکل نہیں ہے۔
بابر اعظم کو ٹاپ ٹیمیں حتیٰ کہ نیپال ٹیم بھی سلیکٹ نہ کرے،شعیب ملک کا سخت دعویٰ
سیمی فائنل جیتنے پر پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی بائولرز بال ٹیمپرنگ کررہے ہیں۔اس پر روہت شرما نے کہا تھا کہ ایسے لوگوں کو عقل استعمال کرنی چاہئے۔انضمام نے اس کا جواب دیا تھا کہ ریورس سوئنگ کے استادوں سے ایسی باتیں نہ کریں۔
متنازعہ کیچ،یہ دکھیں پائوں نے بائونڈی لائن کو کیسے چھوا،آسٹریلین میڈیا چینل کا دعویٰ
بھارتی پیسرز نے پروٹیز بیٹرز کو 30 بالز پر 30 رنزبنانے نہیں دیئے،بال ایسا ریورس سوئنگ ہورہا تھا کہ جیسے ریورس سوئنگ کے خالق کھیل رہے ہوں۔