| | |

سسر نے داماد شاہین کیلئے کیک کیوں کاٹا،کیا پیغام دیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

شاہین شاہ آفریدی کی سالگرہ،سسر شاہد آفریدی  نے کیک کھلادیا،ساتھ میں تصاویر شیئر کیں اور ایک مختصر پیغام جاری کیا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی آج 23 برس کے ہوگئے ہیں۔پیسر نے اپنی سالگرہ سابق قومی کپتان،اپنے سسر شاہد آفریدی کے ساتھ منائی۔شاہد آفریدی نے تصاویر جاری کیں اور ساتھ میں یہ پیغام لکھا

ہیپی برتھ ڈے۔خوش رہو۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *