| | | | |

ورلڈکپ،15 خوش قسمت پلیئرز منتخب،ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل 2 باہر

ورلڈکپ،15 خوش قسمت پلیئرز منتخب،ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل 2 باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ فائنل کرلیا گیا ہے،ابتدائی رونمائی 5 ستمبر کو ہوگی۔چیف سلیکٹر انضمام الحق ودیگر سٹیک ہولڈرز نے کام مکمل کرلیا ہے،اس کے لئے کپتان بابر اعظم سےمشاوت مکمل کی ہے۔معروف صحافی قادر خواجہ نے کچھ دعویٰ کیا ہے۔

ان کے مطابق 15 پلیئرز منتخب کرلئے گئے۔

آئی سی سی ورلڈکپ 23 اگلے ماہ کی 5 تاریخ سے بھارت میں شروع ہوگا۔

سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ اسکواڈ کے لیے ابتدائی مشاورت کر لی ہے ۔ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل عبداللہ شفیق اور فہیم اشرف کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہیں کیا جائے گا،۔سعود شکیل کو پندرہ رکنی اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے گا،

ورلڈکپ اسکواڈ کا حتمی اعلان ایشیا کپ کے بعد کیا جائے گا.۔ 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان 5 ستمبر تک ہونا ہے..28 ستمبر تک اسکواڈ میں ردوبدل کیا جاسکے گا اسکے بعد آئی سی سی کی اجازت سے اسکواڈ میں تبدیلی کی جائے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *